خواتین-کیلئے-علم-و-سکون-کی-جگہ---رہنما-لائبریری

Mumbai, Maharashtra

Jan 14, 2022

خواتین کیلئے علم و سکون کی جگہ – رہنما لائبریری

ممبئی کے مضافاتی علاقے مُمبرا میں واقع رہنما سنٹر ایک ایسی جگہ ہے، جہاں نوجوان مسلم خواتین کو – جن میں سے کئی کا تعلق مہاجر خاندانوں سے ہے – گپ شپ کرنے، کتابیں پڑھنے، انگریزی سیکھنے یا گاؤں کی یاد تازہ کرنے کا موقع ملتا ہے

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Apekshita Varshney

اپیکشتا وارشنے ممبئی کی ایک آزاد مضمون نگار ہیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔