آج ۸ مارچ یعنی خواتین کے عالمی دن کے موقع پر ’پاری‘ نے خواتین زرعی مزدوروں، گھریلو ملازمہ اور دیگر عورتوں سے بات کرکے ان کے فرصت کے لمحات کے بارے میں جاننے کی کوشش کی۔ پیش ہے مہاراشٹر، چھتیس گڑھ، بہار، اتر پردیش اور مغربی بنگال سے رپورٹ کی گئی یہ اسٹوری