خواتین-مزدوروں-کو-رفع-حاجت-تک-کی-چھٹی-نہیں

Jalpaiguri, West Bengal

Mar 25, 2023

خواتین مزدوروں کو رفع حاجت تک کی چھٹی نہیں

مغربی بنگال کے جلپائی گڑی میں چائے کے باغات کی خواتین مزدوروں کے لیے روزانہ کام کے دوران بیت الخلاء جیسی بنیادی سہولت حاصل کرنا بھی ایک چنوتی ہے، اور ان کی صحت کو بھی خطرہ لاحق رہتا ہے

Student Reporter

Adhyeta Mishra

Translator

Qamar Siddique

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Student Reporter

Adhyeta Mishra

ادھّیتا مشرا، کولکاتا کی جادھوپور یونیورسی سے تقابلی ادب میں پوسٹ گریجویشن کی پڑھائی کر رہی ہیں۔ ان کی دلچسپی صنفی مطالعہ اور صحافت میں بھی ہے۔

Editor

Sanviti Iyer

سنویتی ایئر، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کی کنٹینٹ کوآرڈینیٹر ہیں۔ وہ طلباء کے ساتھ بھی کام کرتی ہیں، اور دیہی ہندوستان کے مسائل کو درج اور رپورٹ کرنے میں ان کی مدد کرتی ہیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔