خستہ-حالی-کے-دور-سے-گزرتا-بکروالوں-کا-کمبل

Samba, Jammu and Kashmir

May 26, 2023

خستہ حالی کے دور سے گزرتا بکروالوں کا کمبل

چرواہا برادری کے لوگ اپنے مویشیوں کے اون سے کئی قسم کی مفید چیزیں بناتے ہیں، لیکن ان کے ذریعے تیار کردہ مصنوعات میں گراوٹ کے ساتھ ساتھ ان چرواہوں کی زندگی بھی مشکل ہوتی جا رہی ہے

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Ritayan Mukherjee

رِتائن مکھرجی کولکاتا میں مقیم ایک فوٹوگرافر اور پاری کے سینئر فیلو ہیں۔ وہ ایک لمبے پروجیکٹ پر کام کر رہے ہیں جو ہندوستان کے گلہ بانوں اور خانہ بدوش برادریوں کی زندگی کا احاطہ کرنے پر مبنی ہے۔

Author

Ovee Thorat

اووی تھوراٹ خانہ بدوش زندگی اور سیاسی ماحولیات میں دلچسپی رکھنے والے ایک آزاد محقق ہیں۔

Editor

Punam Thakur

پونم ٹھاکر، دہلی کی ایک آزاد صحافی ہیں جنہیں رپورٹنگ اور ایڈٹنگ کا کافی تجربہ ہے۔

Photo Editor

Binaifer Bharucha

بنائیفر بھروچا، ممبئی کی ایک فری لانس فوٹوگرافر ہیں، اور پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا میں بطور فوٹو ایڈیٹر کام کرتی ہیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔