حیدرآباد-شہر-میں-ٹوکن-کی-ایک-گمنام-دُکان

West Hyderabad, Telangana

Feb 19, 2022

حیدرآباد شہر میں ’ٹوکن‘ کی ایک گمنام دُکان

پلاسٹک کے ٹوکن اور کاغذ کی رسیدوں کے بڑھتے استعمال کے درمیان، محمد عظیم حیدر آباد کے اُن چند آخری کاریگروں میں سے ایک ہیں جو اب بھی چائے کی کچھ پرانی دکانوں اور ہوٹلوں کے لیے دھات کے ٹوکن بناتے ہیں

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Sreelakshmi Prakash

شری لکشمی پرکاش حیدرآباد یونیورسٹی سے ابلاغ میں ماسٹر ڈگری کی پڑھائی کر رہی ہیں۔ انھیں شہر میں گھومنے اور لوگوں کی کہانیاں سننے میں مزہ آتا ہے۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔