جیتی-کے-آخری-رِنگل-بُنکر

Pithoragarh, Uttarakhand

Jun 21, 2018

جیتی کے آخری رِنگل بُنکر

نین رام بجیلا، جو دیہی اتراکھنڈ میں بانس کے سامان بناتے ہیں، کہتے ہیں کہ دوسرے آرٹ کی طرح ہی ان کا بھی کام تحمل کا مطالبہ کرتا ہے۔ لیکن کم اجرت اور ریاست کی طرف سے تعاون نہ ملنے کی وجہ سے، ان کے بیٹوں نے کوئی اور کام کرنا شروع کر دیا ہے

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Arpita Chakrabarty

ارپتا چکربرتی کمایوں میں مقیم ایک فری لانس صحافی اور ۲۰۱۷ کی پاری فیلو ہیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔