جہاں-لکڑیوں-کے-ایندھن-سے-چلتی-ہے-زندگی-کی-گاڑی

Chitrakoot, Uttar Pradesh

Sep 24, 2021

جہاں لکڑیوں کے ایندھن سے چلتی ہے زندگی کی گاڑی

اتر پردیش اور مدھیہ پردیش کی سرحد پر واقع گاؤوں کے آدیواسیوں اور دلتوں کے پاس معاش کے کچھ ہی متبادل بچے ہیں۔ وہ ٹرین سے مختلف شہروں و علاقوں میں، جلائی جا سکنے والی لکڑیاں فروخت کرنے جاتے ہیں۔ اس کمر توڑ محنت کے انہیں دو چار سو روپے مل جاتے ہیں

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Akshay Gupta

اکشے گپتا چترکوٹ دھام (کَروی) کے ایک آزاد فوٹو جرنلسٹ ہیں، جو اب دہلی میں رہتے ہیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔