جھونپڑی-بنانے-میں-ماہر،-جامبھڑی-کے-معمار

Kolhapur, Maharashtra

May 04, 2023

جھونپڑی بنانے میں ماہر، جامبھڑی کے معمار

لکڑی، بانس اور پھوس کی مدد سے جھونپڑی بنانا کوئی آسان کام نہیں ہے۔ اس کے لیے مقامی طور طریقوں کا گہرا علم اور لگاتار مشق کی ضرورت پڑتی ہے۔ مہاراشٹر کے دو کسانوں، وشنو اور نارائن نے اس ہنر کو زندہ رکھنے کی پوری کوشش کی ہے

Photo Editor

Sinchita Parbat

Translator

Qamar Siddique

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Sanket Jain

سنکیت جین، مہاراشٹر کے کولہاپور میں مقیم صحافی ہیں۔ وہ پاری کے سال ۲۰۲۲ کے سینئر فیلو ہیں، اور اس سے پہلے ۲۰۱۹ میں پاری کے فیلو رہ چکے ہیں۔

Editor

Priti David

پریتی ڈیوڈ، پاری کی ایگزیکٹو ایڈیٹر ہیں۔ وہ جنگلات، آدیواسیوں اور معاش جیسے موضوعات پر لکھتی ہیں۔ پریتی، پاری کے ’ایجوکیشن‘ والے حصہ کی سربراہ بھی ہیں اور دیہی علاقوں کے مسائل کو کلاس روم اور نصاب تک پہنچانے کے لیے اسکولوں اور کالجوں کے ساتھ مل کر کام کرتی ہیں۔

Photo Editor

Sinchita Parbat

سنچیتا ماجی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کی سینئر ویڈیو ایڈیٹر ہیں۔ وہ ایک فری لانس فوٹوگرافر اور دستاویزی فلم ساز بھی ہیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔