جھارکھنڈ-کے-پلامو-میں،-زندگی-پر-بہت-سارے-پٹّے

Palamu, Jharkhand

Oct 31, 2020

جھارکھنڈ کے پلامو میں، زندگی پر بہت سارے پٹّے

لاک ڈاؤن کے سبب اینٹ بھٹّے کا کام بند ہو گیا، راشن ختم ہو رہے ہیں اور قرض کا بوجھ بڑھتا جا رہا ہے، ایسے میں تیرا اور انیتا بھوئیا ’بٹیا‘ معاہدہ پر دو ایکڑ کھیت میں لگائی گئی فصل کو اچھی مقدار میں کاٹنے کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Ashwini Kumar Shukla

اشونی کمار شکلا پلامو، جھارکھنڈ کے مہوگاواں میں مقیم ایک آزاد صحافی ہیں، اور انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ماس کمیونیکیشن، نئی دہلی سے گریجویٹ (۲۰۱۸-۲۰۱۹) ہیں۔ وہ سال ۲۰۲۳ کے پاری-ایم ایم ایف فیلو ہیں۔

Author

Ujwala P.

اُجولا پی بنگلورو میں مقیم ایک آزاد صحافی ہیں، اور انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ماس کمیونیکیشن، نئی دہلی سے گریجویٹ (۲۰۱۸-۲۰۱۹) ہیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔