جوشی-مٹھ-دھنستا-شہر،-ٹوٹتی-امیدیں

Chamoli, Uttarakhand

Jan 23, 2023

جوشی مٹھ: دھنستا شہر، ٹوٹتی امیدیں

ہمالیہ میں آباد اس شہر کے مکانوں اور کاروباری عمارتوں کی دیواروں پر دراڑیں اور فرش پر گڑھے ہو جانے کی وجہ سے یہاں کے ہزاروں باشندوں کو غیر یقینی صورتحال اور نقصان کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Shadab Farooq

شاداب فاروق، دہلی میں مقیم ایک آزاد صحافی ہیں اور کشمیر، اتراکھنڈ اور اتر پردیش سے رپورٹنگ کرتے ہیں۔ وہ سیاست، ثقافت اور ماحولیات پر لکھتے ہیں۔

Editor

Urvashi Sarkar

اُروَشی سرکار ایک آزاد صحافی اور ۲۰۱۶ کی پاری فیلو ہیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔