جودھ پور کا کٹھ پتلی تماشا: اسٹیج خالی، ناظرین غائب
اس ویڈیو اسٹوری میں پریم رام بھاٹ اور دوسرے لوگ بتا رہے کہ کیسے کٹھ پتلی تماشا، جو کسی زمانے میں شاہی درباروں اور گاؤں کی تقریبات میں کافی مقبول تھا، اب لوگوں کی دلچسپی کا باعث نہیں رہا، اور لاک ڈاؤن نے ان کی آمدنی کو بری طرح متاثر کیا ہے