جنگلی-جانوروں-کے-سامنے-کسانوں-کی-بے-بسی

Yavatmal, Maharashtra

May 15, 2023

جنگلی جانوروں کے سامنے کسانوں کی بے بسی

آس پاس کے ٹائیگر ریزرو اور محفوظ پناہ گاہوں سے آئے جنگلی جانوروں سے اپنی فصلوں کو بچانے کی کوشش میں ودربھ کے کسان بیٹری سے چلنے والے الارم کا استعمال کر رہے ہیں

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Jaideep Hardikar

جے دیپ ہاردکر سینئر صحافی اور پاری کے رووِنگ رپورٹر ہیں، جو ناگپور میں رہتے ہیں۔ وہ Ramrao: The story of India's farm crisis کے مصنف ہیں۔ سال ۲۰۲۵ میں جے دیپ کو راموجی ایکسی لینس ایوارڈز ۲۰۲۵ کے تحت ’صحافت میں مہارت‘ کے افتتاحی ایوارڈ سے نوازا گیا، جس میں ’’ان کی با معنی، ذمہ دار، اور اثردار صحافت‘‘ کی تعریف کی گئی،‘‘ اور کہا گیا کہ اُن کا کام ’’سماجی بیداری، ہمدردی اور تبدیلی‘‘ کا باعث بنتا ہے۔

Photographs

Sudarshan Sakharkar

سدرشن سکھرکر ناگپور میں مقیم ایک آزاد فوٹو جرنلسٹ ہیں۔

Editor

Priti David

پریتی ڈیوڈ، پاری کی ایگزیکٹو ایڈیٹر ہیں۔ وہ جنگلات، آدیواسیوں اور معاش جیسے موضوعات پر لکھتی ہیں۔ پریتی، پاری کے ’ایجوکیشن‘ والے حصہ کی سربراہ بھی ہیں اور دیہی علاقوں کے مسائل کو کلاس روم اور نصاب تک پہنچانے کے لیے اسکولوں اور کالجوں کے ساتھ مل کر کام کرتی ہیں۔

Translator

Shafique Alam

شفیق عالم پٹنہ میں مقیم ایک آزاد صحافی، مترجم اور کتابوں اور جرائد کے ایڈیٹر ہیں۔ خود کو کل وقتی فری لانسنگ کے لیے وقف کرنے سے قبل، انہوں نے کئی بین الاقوامی پبلشرز کے لیے بطور کاپی ایڈیٹر کام کیا ہے۔ انہوں نے دہلی کے مختلف نیوز میگزینز اور میڈیا پلیٹ فارمز کے لیے بطور صحافی بھی کام کیا ہے۔ وہ انگریزی، ہندی اور اردو زبانوں کے مترجم ہیں۔