مہینوں تک اتر پردیش کے ددورا گاؤں میں منریگا کے لیے کام کرنے والی مُولا کی مزدوری آن لائن اکاؤنٹ اور ڈائریکٹ بینیفٹ ٹرانسفر کی بھول بھلیا میں بھٹکتی رہی۔ اس نئے نظام نے دیہی غریبوں کی پریشانیاں کئی گنا بڑھا دی ہیں
پوجا اوستھی ایک فری لانس پرنٹ اور آن لائن جرنلسٹ ہیں، اور ایک ابھرتی ہوئی فوٹو گرافر جو لکھنؤ میں مقیم ہیں۔ انھیں یوگا کرنا، سفر کرنا اور ہاتھ سے بنی ہوئی تمام چیزیں پسند ہیں۔
See more stories
Editor
Sharmila Joshi
شرمیلا جوشی پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کی سابق ایڈیٹوریل چیف ہیں، ساتھ ہی وہ ایک قلم کار، محقق اور عارضی ٹیچر بھی ہیں۔
See more stories
Translator
Qamar Siddique
قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔