تہوں-میں-سمٹتی-لفافہ-بنانے-والوں-کی-زندگی

Ahmedabad, Gujarat

Mar 03, 2023

تہوں میں سمٹتی لفافہ بنانے والوں کی زندگی

احمد آباد کے پرانے شہری علاقے میں لفافہ بنانے والے کاریگر دن بھر اپنے کام میں مصروف رہتے ہیں۔ وہ کاغذوں کو کاٹتے ہیں، شکن ہٹا کر انہیں برابر کرتے ہیں اور تہیں موڑ کر ان کو دائرہ کار اور مستطیل شکل عطا کرتے ہیں۔ وہ بہت ہی کم اجرت پر اور مشکل حالات میں یہ کام کرتے ہیں

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Umesh Solanki

اُمیش سولنکی، احمد آباد میں مقیم فوٹوگرافر، دستاویزی فلم ساز اور مصنف ہیں۔ انہوں نے صحافت میں ماسٹرز کی ڈگری حاصل کی ہے، اور انہیں خانہ بدوش زندگی پسند ہے۔ ان کے تین شعری مجموعے، ایک منظوم ناول، ایک نثری ناول اور ایک تخلیقی غیرافسانوی مجموعہ منظرعام پر آ چکے ہیں۔

Editor

Pratishtha Pandya

پرتشٹھا پانڈیہ، پاری میں بطور سینئر ایڈیٹر کام کرتی ہیں، اور پاری کے تخلیقی تحریر والے شعبہ کی سربراہ ہیں۔ وہ پاری بھاشا ٹیم کی رکن ہیں اور گجراتی میں اسٹوریز کا ترجمہ اور ایڈیٹنگ کرتی ہیں۔ پرتشٹھا گجراتی اور انگریزی زبان کی شاعرہ بھی ہیں۔

Photo Editor

Binaifer Bharucha

بنائیفر بھروچا، ممبئی کی ایک فری لانس فوٹوگرافر ہیں، اور پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا میں بطور فوٹو ایڈیٹر کام کرتی ہیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔