تعلیمی-اصلاح-کے-نام-پر-اسکول-سے-دور-ہوتے-بچے

Jajpur, Odisha

Jan 24, 2023

تعلیمی اصلاح کے نام پر اسکول سے دور ہوتے بچے

اوڈیشہ میں ہزاروں اسکولوں کو بند کرنے کے بعد انہیں دوسرے اسکولوں کے ساتھ ضم کر دیا گیا ہے۔ پرائمری اسکولوں میں پڑھنے والے بچے اپنی تعلیم جاری رکھنے کے لیے لمبی دوری پیدل چل کر، مصروف ریلوے لائنوں کو پار کر کے اور یہاں تک کہ خطرناک کتوں سے کسی طرح بچنے کے بعد اسکول پہنچتے ہیں۔ ۲۴ جنوری کو عالمی یوم تعلیم کے موقع پر، تعلیم کے شعبے میں ’اصلاح‘ کے لیے بنائی گئی ریاستی پالیسیوں کے اثرات کو بیان کرتی پیش ہے یہ اسٹوری

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Kavitha Iyer

کویتا ایئر گزشتہ ۲۰ سالوں سے صحافت کر رہی ہیں۔ انہوں نے ’لینڈ اسکیپ آف لاس: دی اسٹوری آف این انڈین‘ نامی کتاب بھی لکھی ہے، جو ’ہارپر کولنس‘ پبلی کیشن سے سال ۲۰۲۱ میں شائع ہوئی ہے۔

Photographer

M. Palani Kumar

ایم پلنی کمار پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے اسٹاف فوٹوگرافر ہیں۔ وہ کام کرنے والی خواتین اور محروم طبقوں کی زندگیوں کو دستاویزی شکل دینے میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ پلنی نے ۲۰۲۱ میں ’ایمپلیفائی گرانٹ‘ اور ۲۰۲۰ میں ’سمیُکت درشٹی اور فوٹو ساؤتھ ایشیا گرانٹ‘ حاصل کیا تھا۔ سال ۲۰۲۲ میں انہیں پہلے ’دیانیتا سنگھ-پاری ڈاکیومینٹری فوٹوگرافی ایوارڈ‘ سے نوازا گیا تھا۔ پلنی تمل زبان میں فلم ساز دویہ بھارتی کی ہدایت کاری میں، تمل ناڈو کے ہاتھ سے میلا ڈھونے والوں پر بنائی گئی دستاویزی فلم ’ککوس‘ (بیت الخلاء) کے سنیماٹوگرافر بھی تھے۔

Editor

Priti David

پریتی ڈیوڈ، پاری کی ایگزیکٹو ایڈیٹر ہیں۔ وہ جنگلات، آدیواسیوں اور معاش جیسے موضوعات پر لکھتی ہیں۔ پریتی، پاری کے ’ایجوکیشن‘ والے حصہ کی سربراہ بھی ہیں اور دیہی علاقوں کے مسائل کو کلاس روم اور نصاب تک پہنچانے کے لیے اسکولوں اور کالجوں کے ساتھ مل کر کام کرتی ہیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔