بے-گھر-کیے-جانے-والوں-کی-داستان

Nov 06, 2022

بے گھر کیے جانے والوں کی داستان

شاہراہوں، باندھوں، پاور پلانٹوں، کانوں اور دیگر پروجیکٹوں کے ساتھ ساتھ قدرتی آفات کی وجہ سے پورے ہندوستان میں نہ جانے کتنی دہائیوں سے لوگوں کے گھر اجڑتے چلے آ رہے ہیں۔ ان کے مکان ٹوٹ گئے، ذریعہ معاش چھن گیا، مناسب معاوضہ تک نہیں ملا، اور اس کے بعد انہیں اپنی زندگی کو دوبارہ پٹری پر لانے کے لیے مجبور کر دیا گیا – انہیں تمام چیزوں کا احاطہ کرتی پاری کی یہ اسٹوریز ملاحظہ کریں

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

PARI Contributors

Translator

PARI Translations, Urdu