بیٹے-کی-کامیابی-نے-سنوار-دی-مزدور-ماں-باپ-کی-زندگی

Beed, Maharashtra

May 08, 2023

بیٹے کی کامیابی نے سنوار دی مزدور ماں باپ کی زندگی

مہاراشٹر کے بیڈ ضلع میں گنّا کے کھیتوں میں مزدوری کرنے والے ایک کسان کے بیٹے نے ریاستی سول سروس میں کامیابی حاصل کرکے ایک نئی تاریخ رقم کی ہے۔ اس کامیابی سے اس کے ماں باپ کو مزدوری کے کام سے نجات مل سکے گی جسے وہ گزشتہ کئی دہائیوں سے کرنے کو مجبور رہے ہیں

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Kavitha Iyer

کویتا ایئر گزشتہ ۲۰ سالوں سے صحافت کر رہی ہیں۔ انہوں نے ’لینڈ اسکیپ آف لاس: دی اسٹوری آف این انڈین‘ نامی کتاب بھی لکھی ہے، جو ’ہارپر کولنس‘ پبلی کیشن سے سال ۲۰۲۱ میں شائع ہوئی ہے۔

Editor

Priti David

پریتی ڈیوڈ، پاری کی ایگزیکٹو ایڈیٹر ہیں۔ وہ جنگلات، آدیواسیوں اور معاش جیسے موضوعات پر لکھتی ہیں۔ پریتی، پاری کے ’ایجوکیشن‘ والے حصہ کی سربراہ بھی ہیں اور دیہی علاقوں کے مسائل کو کلاس روم اور نصاب تک پہنچانے کے لیے اسکولوں اور کالجوں کے ساتھ مل کر کام کرتی ہیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔