بھگوان-نے-ہم-کو-چھپّر-پھاڑ-کر-دُکھ-دیا-ہے

Jehanabad, Bihar

Feb 23, 2023

’بھگوان نے ہم کو چھپّر پھاڑ کر دُکھ دیا ہے‘

بہار کے جہان آباد میں شراب بندی قانون کے تحت ہونے والی گرفتاریوں میں سب سے بڑی تعداد دلتوں اور پس ماندوں کی ہے۔ لامتناہی نظر آتی قانونی بھاگ دوڑ کے درمیان روزی روٹی کا نقصان برداشت کرتی ان برادریوں کے لوگ اس قانون کے سایہ میں جینے کو مجبور ہیں

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Umesh Kumar Ray

اُمیش کمار رائے سال ۲۰۲۲ کے پاری فیلو ہیں۔ وہ بہار میں مقیم ایک آزاد صحافی ہیں اور حاشیہ کی برادریوں سے جڑے مسائل پر لکھتے ہیں۔

Editor

Devesh

دیویش ایک شاعر صحافی، فلم ساز اور ترجمہ نگار ہیں۔ وہ پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے لیے ہندی کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر کے طور پر کام کرتے ہیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔