بھٹوں-میں-بند،-اینٹ-در-اینٹ

Sangareddy, Telangana

Jun 07, 2020

بھٹوں میں بند، اینٹ در اینٹ

اوڈیشہ کے ہزاروں مہاجر مزدور تلنگانہ کے اینٹ بھٹوں میں پھنسے ہوئے ہیں – لاک ڈاؤن نے کام کرنے کی ظالم جگہوں کو مزید مشکل بنا دیا – اور ان کے راشن ختم ہو رہے ہیں اور وہ اپنے گھر لوٹنے کے لیے بے تاب ہیں

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Varsha Bhargavi

ورشا بھارگوی مزدوروں اور بچوں کے حقوق کی ایک کارکن، اور تلنگانہ میں مقیم صنف کے بارے میں بیداری مہم چلانے والی ایک ٹرینر ہیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔