بنگلورو-کے-درزیوں-کے-لیے-وقت-پر-کوئی-سلائی-نہیں

Paschim Medinipur, West Bengal

Oct 19, 2020

بنگلورو کے درزیوں کے لیے وقت پر کوئی سلائی نہیں

لاک ڈاؤن میں کوئی آمدنی نہیں ہونے کے سبب، عبدالستار اور بنگلور میں کڑھائی کا کام کرنے والے دیگر لوگ مغربی بنگال کے اپنے گاؤں لوٹنے کے لیے بیتاب تھے۔ اب، چونکہ گاؤں میں بھی کوئی کام نہیں ہے، اس لیے ستار شہر واپس آنے کے لیے بیتاب ہیں

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Smitha Tumuluru

اسمیتا تُمولورو بنگلورو میں مقیم ایک ڈاکیومینٹری فوٹوگرافر ہیں۔ تمل ناڈو میں ترقیاتی پروجیکٹوں پر ان کے پہلے کے کام ان کی رپورٹنگ اور دیہی زندگی کی دستاویزکاری کے بارے میں بتاتے ہیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔