باڑ-لگنے-سے-پریشان-خانہ-بدوش-بکروال

Ganderbal, Jammu and Kashmir

Jan 09, 2023

باڑ لگنے سے پریشان خانہ بدوش بکروال

بکروال کمیونٹی کے لوگ ہر سال چراگاہوں کی تلاش میں کشمیر میں واقع ہمالیہ کے اونچے علاقوں کا رخ کرتے ہیں۔ اب سیاحت کے مدنظر اور فوج کے ذریعے گھاس کے ان میدانوں کے چاروں طرف باڑ لگانے، ساتھ ہی بنیادی سہولیات تک رسائی کی لگاتار کمی کی وجہ سے زندگی گزارنے کے ان کے طور طریقوں پر خطرہ منڈلانے لگا ہے

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Ritayan Mukherjee

رِتائن مکھرجی کولکاتا میں مقیم ایک فوٹوگرافر اور پاری کے سینئر فیلو ہیں۔ وہ ایک لمبے پروجیکٹ پر کام کر رہے ہیں جو ہندوستان کے گلہ بانوں اور خانہ بدوش برادریوں کی زندگی کا احاطہ کرنے پر مبنی ہے۔

Author

Ovee Thorat

اووی تھوراٹ خانہ بدوش زندگی اور سیاسی ماحولیات میں دلچسپی رکھنے والے ایک آزاد محقق ہیں۔

Editor

Priti David

پریتی ڈیوڈ، پاری کی ایگزیکٹو ایڈیٹر ہیں۔ وہ جنگلات، آدیواسیوں اور معاش جیسے موضوعات پر لکھتی ہیں۔ پریتی، پاری کے ’ایجوکیشن‘ والے حصہ کی سربراہ بھی ہیں اور دیہی علاقوں کے مسائل کو کلاس روم اور نصاب تک پہنچانے کے لیے اسکولوں اور کالجوں کے ساتھ مل کر کام کرتی ہیں۔

Photo Editor

Binaifer Bharucha

بنائیفر بھروچا، ممبئی کی ایک فری لانس فوٹوگرافر ہیں، اور پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا میں بطور فوٹو ایڈیٹر کام کرتی ہیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔