بانس-کے-سہارے-چلتی-زندگی-اور-اس-سے-جڑے-کام

Sep 09, 2022

بانس کے سہارے چلتی زندگی اور اس سے جڑے کام

اتراکھنڈ سے لے کر آسام تک، اروناچل پردیش سے تمل ناڈو تک، اور بہت سی دوسری ریاستوں میں بھی، دیہی ہندوستان کے لوگ بانسوں سے مختلف قسم کے کام کرتے رہے ہیں۔ کچھ لوگ اسے ٹھیکہ داروں کے لیے لمبی دوری تک ڈھو کر لے جاتے ہیں، تو کچھ اس سے ٹوکری اور جھاڑو بناتے ہیں، اور کچھ ایسے بھی ہیں جو ذات پر مبنی پیشوں کو ٹکر دینے کے لیے اس سے بُنائی کا کام کرتے ہیں۔ لیکن بانس سے بنی چیزوں کی مانگ میں بھلے ہی اضافہ ہو رہا ہو اس سے آمدنی بہت کم ہوتی ہے، جس کی وجہ سے کئی لوگ دوسرے کام کی تلاش میں شہروں کا رخ کرنے پر مجبور ہیں۔ پیش ہے دیہی ہندوستان سے بانس کی اس دنیا پر مبنی پاری کی اسٹوریز

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

PARI Contributors

Translator

PARI Translations, Urdu