’ایسا لگتا ہے جیسے سیلاب نے ہمارے منھ میں کیچڑ ڈال دیا ہو‘
اگست میں ہونے والی بھاری بارش نے عادل آباد ضلع کے گاؤوں میں کپاس کی فصل کو برباد کر دیا۔ کئی دلت کسانوں نے پہلی بار یہ فصل لگائی تھی، وہ بھی بغیر کسی بیمہ اور بھاری قرض کے ساتھ۔ اب وہ معاوضہ اور اگلی فصل کے کامیاب ہونے کی امید کر رہے ہیں