اگر-ہم-ان-کے-ساتھ-نہیں-کھڑے-ہوں-گے،-تو-کون-ہوگا؟

Sonipat, Haryana

Feb 23, 2021

’اگر ہم ان کے ساتھ نہیں کھڑے ہوں گے، تو کون ہوگا؟‘

احتجاج شروع ہونے کے بعد آمدنی کا نقصان ہونے کے باوجود، ہریانہ- دہلی سرحد پر واقع سنگھو اور ارد گرد کے بہت سے چھوٹے کاروباری، دکاندار، کامگار اور سامان فروش کسانوں کے ساتھ مضبوطی سے کھڑے ہیں

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Anustup Roy

انوستپ رائے کولکاتا کے ایک سافٹ ویئر انجینئر ہیں۔ جب وہ کوڈ نہیں لکھ رہے ہوتے ہیں، تو اپنے کیمرے کے ساتھ پورے ہندوستان کی سیر کرتے ہیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔