اوڈیشہ کے کندھمال ضلع میں، آدیواسی عورتیں دیسی بیجوں کا تحفظ کئی نسلوں سے کرتی آ رہی ہیں؛ سالانہ تہوار میں، وہ بیجوں پر بات چیت کرنے اور رسم و جشن کے توسط سے ان کا لین دین کرنے کے لیے ایک جگہ جمع ہوتی ہیں
راکھی گھوش اوڈیشہ کے بھونیشور میں واقع ایک آزاد صحافی ہیں۔ وہ پرنٹ اور ٹیلی ویژن کی ایک کل وقتی سابق صحافی ہیں، جن کا خاص موضوع صحت، تعلیم، مہاجرت اور ماحولیاتی تبدیلی ہے۔
Translator
Qamar Siddique
قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔