پُرزگر، پشمینہ شال کے اوپر سے کتان کو ہٹا کر آخر میں اسے ریشم جیسا چمکدار بنا دیتے ہیں۔ اس کام کے لیے وہ لوہے کے دھار دار اوزار کا استعمال کرتے ہیں، لیکن سرینگر میں ان اوزاروں کو بنانے یا ان کی مرمت کرنے والے لوہاروں کو تلاش کرنا اب مشکل ہوتا جا رہا ہے