اننت-پور-کے-انتخابات-میں-خوف-اور-گروہ-بندی

Anantapur, Andhra Pradesh

Feb 24, 2023

اننت پور کے انتخابات میں خوف اور گروہ بندی

آندھرا پردیش کے رائل سیما کے زیادہ تر علاقوں میں مدعوں کے بجائے سیاسی وابستگی انتخابات کو مہمیز دے رہی ہے۔ ریاست کے لوگ آج لوک سبھا اور ریاستی اسمبلی دونوں انتخابات کے لیے ووٹ ڈالیں گے

Author

Rahul M.

Translator

Shafique Alam

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Rahul M.

راہل ایم اننت پور، آندھرا پردیش میں مقیم ایک آزاد صحافی ہیں اور ۲۰۱۷ میں پاری کے فیلو رہ چکے ہیں۔

Translator

Shafique Alam

شفیق عالم پٹنہ میں مقیم ایک آزاد صحافی، مترجم اور کتابوں اور جرائد کے ایڈیٹر ہیں۔ خود کو کل وقتی فری لانسنگ کے لیے وقف کرنے سے قبل، انہوں نے کئی بین الاقوامی پبلشرز کے لیے بطور کاپی ایڈیٹر کام کیا ہے۔ انہوں نے دہلی کے مختلف نیوز میگزینز اور میڈیا پلیٹ فارمز کے لیے بطور صحافی بھی کام کیا ہے۔ وہ انگریزی، ہندی اور اردو زبانوں کے مترجم ہیں۔