امبیڈکر کے نظریات کو لوگوں تک پہنچانے والی کڈو بائی اور ان کی اِکتاری
جس طرح مہاتما پھولے کی شاگرد مکتا سالوے نے ۱۸۸۵ میں ذات پات کے نظام کو چیلنج کیا تھا، اسی طرح بابا صاحب کی تعلیمات سے رہنمائی حاصل کرکے دور حاضر میں کڈو بائی کھرات نے اپنی گلوکاری اور اکتاری کو ظلم و جبر کے خلاف آواز بلند کرنے کا ایک مضبوط ذریعہ بنا لیا ہے
کیشو واگھمارے مہاراشٹر کے پونہ میں مقیم ایک قلم کار اور محقق ہیں۔ وہ ۲۰۱۲ میں تشکیل شدہ ’دلت آدیواسی ادھیکار آندولن (ڈی اے اے اے) کے بانی رکن ہیں، اور گزشتہ کئی برسوں سے مراٹھواڑہ کی برادریوں کی دستاویز بندی کر رہے ہیں۔
See more stories
Illustration
Labani Jangi
لابنی جنگی مغربی بنگال کے ندیا ضلع سے ہیں اور سال ۲۰۲۰ سے پاری کی فیلو ہیں۔ وہ ایک ماہر پینٹر بھی ہیں، اور انہوں نے اس کی کوئی باقاعدہ تربیت نہیں حاصل کی ہے۔ وہ ’سنٹر فار اسٹڈیز اِن سوشل سائنسز‘، کولکاتا سے مزدوروں کی ہجرت کے ایشو پر پی ایچ ڈی لکھ رہی ہیں۔
See more stories
Editor
Vinutha Mallya
ونوتا مالیہ، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے لیے بطور کنسلٹنگ ایڈیٹر کام کرتی ہیں۔ وہ جنوری سے دسمبر ۲۰۲۲ تک پاری کی ایڈیٹوریل چیف رہ چکی ہیں۔
See more stories
Translator
Qamar Siddique
قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔