اس-سردی-میں،-ہمارے-دل-جلتے-ہوئے-انگارے-ہیں

Sonipat, Haryana

Dec 18, 2020

’اس سردی میں، ہمارے دل جلتے ہوئے انگارے ہیں‘

کسانوں کے احتجاجی مقام، سنگھو اور براڑی کے عارضی کیمپوں میں ٹھہرے مظاہرین ہر دن کے آخر میں لمبی رات گزارنے اور بھائی چارے کے جذبہ اور نئے عزم کے ساتھ آگے کی لڑائی لڑنے کی تیاری کرتے ہیں

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Shadab Farooq

شاداب فاروق، دہلی میں مقیم ایک آزاد صحافی ہیں اور کشمیر، اتراکھنڈ اور اتر پردیش سے رپورٹنگ کرتے ہیں۔ وہ سیاست، ثقافت اور ماحولیات پر لکھتے ہیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔