اسپیتی-مویشیوں-کے-لیے-چراگاہوں-کی-تلاش

Lahaul and Spiti, Himachal Pradesh

Nov 03, 2022

اسپیتی: مویشیوں کے لیے چراگاہوں کی تلاش

سمندر کی سطح سے ۱۴۵۰۰ فیٹ کی بلندی پر آب و ہوا تیزی سے بدل رہی ہے، اور لانگزا کے چرواہوں کا کہنا ہے کہ اونچے پہاڑی علاقوں میں اب اتنی گھاس نہیں بچی ہے کہ ان کے مویشی اپنا پیٹ بھر سکیں

Photographs

Naveen Macro

Translator

Qamar Siddique

Text Editor

Vishaka George

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Sanskriti Talwar

سنسکرتی تلوار، نئی دہلی میں مقیم ایک آزاد صحافی ہیں اور سال ۲۰۲۳ کی پاری ایم ایم ایف فیلو ہیں۔

Photographs

Naveen Macro

نوین میکرو، دہلی میں مقیم ایک آزاد فوٹو جرنلسٹ اور ڈاکیومینٹری فلم ساز ہیں۔ وہ سال ۲۰۲۳ کے پاری ایم ایم ایف فیلو بھی ہیں۔

Text Editor

Vishaka George

وشاکھا جارج، پاری کی سینئر ایڈیٹر ہیں۔ وہ معاش اور ماحولیات سے متعلق امور پر رپورٹنگ کرتی ہیں۔ وشاکھا، پاری کے سوشل میڈیا سے جڑے کاموں کی سربراہ ہیں اور پاری ایجوکیشن ٹیم کی بھی رکن ہیں، جو دیہی علاقوں کے مسائل کو کلاس روم اور نصاب کا حصہ بنانے کے لیے اسکولوں اور کالجوں کے ساتھ مل کر کام کرتی ہے۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔