اتراکھنڈ-ون-گوجر-بستی-کے-تعلیمی-مسائل

Pauri Garhwal, Uttarakhand

Feb 09, 2022

اتراکھنڈ: ون گوجر بستی کے تعلیمی مسائل

دستاویزوں کی کمی، موسمی مہاجرت، کام کے متبادل کا نہ ہونا – یہ تمام اسباب اتراکھنڈ کی اس وَن بستی میں اسکولی تعلیم کی راہ کا روڑہ بنی ہوئی ہیں۔ لیکن مقامی اساتذہ کے تعاون سے اب بچے آہستہ آہستہ کلاسوں میں پہنچنے لگے ہیں

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Varsha Singh

ورشا سنگھ، اتراکھنڈ کے دہرہ دون میں مقیم ایک آزاد صحافی ہیں۔ وہ ہمالیائی خطے کی ماحولیات، صحت، صنف اور عوامی مسائل کا احاطہ کرتی ہیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔