آدیواسیوں-کی-اندیکھی-کے-درمیان-ایک-تاریخی-لمحہ

Palghar, Maharashtra

Jan 06, 2023

آدیواسیوں کی اندیکھی کے درمیان ایک تاریخی لمحہ

روہیداس نڈگے کا تعلق کا ٹھاکر آدیواسی برادری سے ہے، وہ مہاراشٹر کے پالگھر ضلع میں رہتے ہیں۔ یہاں وہ ہندوستان کی پہلی آدیواسی صدر کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کر رہے ہیں

Author

Jyoti

Translator

Qamar Siddique

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Jyoti

جیوتی پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کی ایک رپورٹر ہیں؛ وہ پہلے ’می مراٹھی‘ اور ’مہاراشٹر۱‘ جیسے نیوز چینلوں کے ساتھ کام کر چکی ہیں۔

Editor

Vishaka George

وشاکھا جارج، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا (پاری) کی سینئر ایڈیٹر تھیں اور معاش اور ماحولیات سے متعلق امور پر رپورٹنگ کیا کرتی تھیں۔ اس کے علاوہ، وشاکھا نے ۲۰۱۷ سے ۲۰۲۵ تک پاری کے سوشل میڈیا سے متعلق کاموں کی سربراہی کی، اور پاری ایجوکیشن ٹیم کے ساتھ مل کر پاری کی اسٹوریز کو کلاس میں پڑھائی کا حصہ بنانے اور طلباء و طالبات کو مختلف مسائل پر لکھنے میں مدد کی۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔