شانتا بائی چوہان کی فیملی کے لیے مہاراشٹر میں مستقل رہائش کی ریاستی اسکیموں تک رسائی حاصل کرنا کسی جدوجہد سے کم نہیں ہے۔ ان جیسے خانہ بدوش قبائل ہنوز بجلی اور پانی کے بغیر عارضی ڈھانچوں میں رہائش پذیر ہیں۔ رہائش کی اہلیت حاصل کرنے کے لیے ذات کا سرٹیفکیٹ حاصل کرنا ان کے لیے مہنگا اور مشکل کام ہے
جیوتی پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کی ایک رپورٹر ہیں؛ وہ پہلے ’می مراٹھی‘ اور ’مہاراشٹر۱‘ جیسے نیوز چینلوں کے ساتھ کام کر چکی ہیں۔
See more stories
Editor
Sarbajaya Bhattacharya
سربجیہ بھٹاچاریہ، پاری کی سینئر اسسٹنٹ ایڈیٹر ہیں۔ وہ ایک تجربہ کار بنگالی مترجم ہیں۔ وہ کولکاتا میں رہتی ہیں اور شہر کی تاریخ اور سیاحتی ادب میں دلچسپی رکھتی ہیں۔
See more stories
Translator
Shafique Alam
شفیق عالم پٹنہ میں مقیم ایک آزاد صحافی، مترجم اور کتابوں اور جرائد کے ایڈیٹر ہیں۔ خود کو کل وقتی فری لانسنگ کے لیے وقف کرنے سے قبل، انہوں نے کئی بین الاقوامی پبلشرز کے لیے بطور کاپی ایڈیٹر کام کیا ہے۔ انہوں نے دہلی کے مختلف نیوز میگزینز اور میڈیا پلیٹ فارمز کے لیے بطور صحافی بھی کام کیا ہے۔ وہ انگریزی، ہندی اور اردو زبانوں کے مترجم ہیں۔