کھرکھری گاؤں میں آخرکار بارش نے فصلوں کے ساتھ تباہی مچا دی ہے۔ یہاں تک کہ مویشی بھی اس کے قہر سے نہیں بچ سکے ہیں۔ پیش ہے راجستھان کے کرولی ضلع کے کسانوں کی مشکلوں کو بیان کرتا ویڈیو
سربجیہ بھٹاچاریہ، پاری کی سینئر اسسٹنٹ ایڈیٹر ہیں۔ وہ ایک تجربہ کار بنگالی مترجم ہیں۔ وہ کولکاتا میں رہتی ہیں اور شہر کی تاریخ اور سیاحتی ادب میں دلچسپی رکھتی ہیں۔
Translator
Qamar Siddique
قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔
Author
Kabir Naik
کبیر نائک کلائمیٹ کمیونی کیشن کے شعبہ میں کام کرتے ہیں اور کلب آف روم میں ۲۰۲۴ کے کمیونی کیشن فیلو بھی ہیں۔