کٹکیٹی-ایک-کھلونے-کا-بنگال-سے-بنگلورو-تک-کا-سفر

Murshidabad, West Bengal

Sep 02, 2022

کٹکیٹی: ایک کھلونے کا بنگال سے بنگلورو تک کا سفر

اس فلم میں کٹکیٹی نام کے ایک رنگ برنگے کھلونے کی کہانی پیش کی گئی ہے، جسے مرشد آباد ضلع کے ایک گاؤں میں ہاتھ سے بنایا جاتا ہے، اور وہاں سے ۲۰۰۰ کلومیٹر دور واقع بنگلورو شہر کی گلیوں میں فروخت کیا جاتا ہے

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Yashaswini Raghunandan

یشسونی رگھونندن ۲۰۱۷ کی پاری فیلو اور بنگلورو میں مقیم ایک فلم ساز ہیں۔

Author

Aarthi Parthasarathy

آرتی پارتھا سارتھی، بنگلورو میں مقیم ایک فلم ساز اور قلم کار ہیں۔ وہ کئی مختصر فلموں اور ڈاکیومینٹریز کے ساتھ ساتھ کامکس اور چھوٹی گرافک اسٹوریز پر بھی کام کر چکی ہیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔