’وہ ہمارا ہی گیہوں ہمیں تین گُنی قیمت پر فروخت کرتے ہیں‘
زمین کے حقوق کے لیے اپنی لڑائی جاری رکھنے والی خواتین کسان اور زرعی مزدور نئے زرعی قوانین کے خلاف ممبئی میں احتجاج کر رہی تھیں تاکہ انہیں اپنی مزید فصلوں کو ایم ایس پی سے کم قیمت پر فروخت نہ کرنا پڑے