میں-وہی-بنوں-گی-جو-میں-بننا-چاہتی-ہوں

Buldana, Maharashtra

Nov 27, 2020

’میں وہی بنوں گی جو میں بننا چاہتی ہوں‘

ناتھ جوگی خانہ بدوش برادری میں، آج تک کوئی بھی لڑکی ۱۰ویں کلاس پاس نہیں کر پائی ہے۔ لیکن اپنے عزم کی پختہ، مہاراشٹر کے بلڈھانہ ضلع کی جمنا سولنکے نے اس روایت کو توڑ دیا ہے۔ پیش ہے اس کی یہ کہانی

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Jamuna Solanke

جمنا سولنکے مہاراشٹر کی جل گاؤں جمود تحصیل میں دی نیو ایرا ہائی اسکول میں ۱۱ویں کلاس کی طالبہ ہیں۔ وہ ریاست کے بلڈھانہ ضلع کے نو کھ گاؤں میں رہتی ہیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔