میں-اپنے-گاؤں-میں،-کھل-کر-ہنس-سکتی-تھی

Mumbai, Maharashtra

Apr 15, 2018

’میں اپنے گاؤں میں، کھل کر ہنس سکتی تھی‘

اترپردیش کے امروہہ ضلع سے ممبئی آنے والی عین الشیخ کی کہانی ایک ایسے مضبوط انسان کی کہانی ہے، جس نے اپنے بچوں کی باعزت طریقے سے پرورش کرنے کے لیے غریبی، گالی گلوج اور سڑکوں پر زندگی گزارتے ہوئے دنیا بھر کی مشکلیں برداشت کیں

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Sharmila Joshi

شرمیلا جوشی پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کی سابق ایڈیٹوریل چیف ہیں، ساتھ ہی وہ ایک قلم کار، محقق اور عارضی ٹیچر بھی ہیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔