مہاراشٹر کے دیہی علاقوں کے رسی بنانے والے کسی زمانے میں اس پھلتی پھولتی تجارت کا حصہ تھے۔ اب کسان شاذ و نادر ہی رسیاں خریدتے ہیں اور جو خریدتے بھی ہیں وہ نائلون کی رسیوں کو ترجیح دیتے ہیں۔ بورگاؤں کی بھورے فیملی گاؤں کی آخری فیملی ہے جو اب بھی ہاتھ سے رسیاں بٹتی ہے
سنکیت جین، مہاراشٹر کے کولہاپور میں مقیم صحافی ہیں۔ وہ پاری کے سال ۲۰۲۲ کے سینئر فیلو ہیں، اور اس سے پہلے ۲۰۱۹ میں پاری کے فیلو رہ چکے ہیں۔
See more stories
Translator
Shafique Alam
شفیق عالم پٹنہ میں مقیم ایک آزاد صحافی، مترجم اور کتابوں اور جرائد کے ایڈیٹر ہیں۔ خود کو کل وقتی فری لانسنگ کے لیے وقف کرنے سے قبل، انہوں نے کئی بین الاقوامی پبلشرز کے لیے بطور کاپی ایڈیٹر کام کیا ہے۔ انہوں نے دہلی کے مختلف نیوز میگزینز اور میڈیا پلیٹ فارمز کے لیے بطور صحافی بھی کام کیا ہے۔ وہ انگریزی، ہندی اور اردو زبانوں کے مترجم ہیں۔