پُشپ وینی اور واسنتی، جنہوں نے ممبئی کے دھاراوی میں ایک ساتھ نصف صدی گزاری ہے، یادوں کی دنیا کی سیر کراتی ہیں اور اُس دور کی کہانی بتاتی ہیں، جب وہ دونوں دلہن بن کر اس علاقے میں رہنے آئی تھیں؛ اور جس دور میں دنیا پیسوں میں تولی جاتی تھی، انہوں نے یہاں پرسکون زندگی گزاری تھی