جام-نگرتیرنے-والے-اونٹوں-کی-زندگی-خطرے-میں

Jamnagar, Gujarat

Oct 13, 2022

جام نگر:’تیرنے والے اونٹوں‘ کی زندگی خطرے میں

ریاست کے ذریعے بنائی جانے والی پالیسیوں میں چرواہا برادریوں کے روایتی علم کو نظر انداز کر دینے کی وجہ سے گجرات کے جام نگر میں واقع میرین نیشل پارک اور سینکچری کے اندر اور اس کے آس پاس رہنے والے کھرائی اونٹوں اور ان کے گلہ بانوں کی زندگی خطرے میں پڑ گئی ہے

Photo Editor

Binaifer Bharucha

Translator

Qamar Siddique

Photos and Text

Ritayan Mukherjee

Video

Urja

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Photos and Text

Ritayan Mukherjee

رِتائن مکھرجی کولکاتا میں مقیم ایک فوٹوگرافر اور پاری کے سینئر فیلو ہیں۔ وہ ایک لمبے پروجیکٹ پر کام کر رہے ہیں جو ہندوستان کے گلہ بانوں اور خانہ بدوش برادریوں کی زندگی کا احاطہ کرنے پر مبنی ہے۔

Video

Urja

اورجا، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا (پاری) کی سینئر اسسٹنٹ ایڈیٹر - ویڈیوہیں۔ بطور دستاویزی فلم ساز، وہ کاریگری، معاش اور ماحولیات کو کور کرنے میں دلچسپی لیتی ہیں۔ اورجا، پاری کی سوشل میڈیا ٹیم کے ساتھ بھی کام کرتی ہیں۔

Editor

P. Sainath

پی سائی ناتھ ’پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا‘ کے بانی ایڈیٹر ہیں۔ وہ کئی دہائیوں تک دیہی ہندوستان کے رپورٹر رہے اور Everybody Loves a Good Drought اور The Last Heroes: Foot Soldiers of Indian Freedom کے مصنف ہیں۔

Photo Editor

Binaifer Bharucha

بنائیفر بھروچا، ممبئی کی ایک فری لانس فوٹوگرافر ہیں، اور پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا میں بطور فوٹو ایڈیٹر کام کرتی ہیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔