the-sun-rises-the-moon-shines-ur

Pune, Maharashtra

Dec 01, 2025

طلوع آفتاب، درخشاں ماہتاب

مُلشی (مہاراشٹر) کے ببن دیگھے غریبوں کے تئیں فیاضی اور ان کے ساتھ ہمدردی کے جذبہ کی اہمیت کی عکاسی کرنے والے گیت سناتے ہیں

Photo Editor

Binaifer Bharucha

Video Editor

Urja

Translator

Shafique Alam

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Namita Waikar and PARI GSP Team

آشا اوگلے (ٹرانس لیشن)؛ برنارڈ بیل (ڈجیٹائزیشن، ڈیٹابیس ڈیزائن، ڈیولپمنٹ اینڈ مینٹیننس)؛ جتیندر میڈ (ٹرانس کرپشن، ٹرانس لیشن اسسٹنس)؛ نمیتا وائکر (پروجیکٹ لیڈ اینڈ کیوریشن)؛ رجنی کھلدکر (ڈیٹا اینٹری)

Photo Editor

Binaifer Bharucha

بنائیفر بھروچا، پاری کی فوٹو ایڈیٹر ہیں۔ وہ ایک فری لانس فوٹوگرافر ہیں اور ممبئی میں رہتی ہیں۔ اس سے پہلے وہ عوامی مقامات پر پبلک آرٹ کو فروغ دینے والی تنظیم ’آرٹ آکسیجن‘ کا حصہ تھیں۔

Video Editor

Urja

اورجا، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا (پاری) کی سینئر اسسٹنٹ ایڈیٹر - ویڈیوہیں۔ بطور دستاویزی فلم ساز، وہ کاریگری، معاش اور ماحولیات کو کور کرنے میں دلچسپی لیتی ہیں۔ اورجا، پاری کی سوشل میڈیا ٹیم کے ساتھ بھی کام کرتی ہیں۔

Translator

Shafique Alam

شفیق عالم پٹنہ میں مقیم ایک آزاد صحافی، مترجم اور کتابوں اور جرائد کے ایڈیٹر ہیں۔ خود کو کل وقتی فری لانسنگ کے لیے وقف کرنے سے قبل، انہوں نے کئی بین الاقوامی پبلشرز کے لیے بطور کاپی ایڈیٹر کام کیا ہے۔ انہوں نے دہلی کے مختلف نیوز میگزینز اور میڈیا پلیٹ فارمز کے لیے بطور صحافی بھی کام کیا ہے۔ وہ انگریزی، ہندی اور اردو زبانوں کے مترجم ہیں۔