جیسے جیسے گرمی بڑھ رہی ہے، ملک میں، خاص کر دیہی ہندوستان میں پانی کی دستیابی کو لے کر خوف اور تشویش بڑھتی جا رہی ہے۔ آج ۲۲ مارچ کو پانی کے عالمی دن کے موقع پر، پاری پینے کے صاف پانی کی غیر مساوی تقسیم اور نا انصافیوں کی تصویر پیش کر رہا ہے، جو کہنے کو تو بنیادی حق ہے، لیکن ہر کسی کے لیے نہیں
پریتی ڈیوڈ، پاری کی ایگزیکٹو ایڈیٹر ہیں۔ وہ جنگلات، آدیواسیوں اور معاش جیسے موضوعات پر لکھتی ہیں۔ پریتی، پاری کے ’ایجوکیشن‘ والے حصہ کی سربراہ بھی ہیں اور دیہی علاقوں کے مسائل کو کلاس روم اور نصاب تک پہنچانے کے لیے اسکولوں اور کالجوں کے ساتھ مل کر کام کرتی ہیں۔
Photo Editor
Binaifer Bharucha
بنائیفر بھروچا، ممبئی کی ایک فری لانس فوٹوگرافر ہیں، اور پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا میں بطور فوٹو ایڈیٹر کام کرتی ہیں۔
Translator
Qamar Siddique
قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔
Author
PARI Team
پاری ٹیم
Editors
Sarbajaya Bhattacharya
سربجیہ بھٹاچاریہ، پاری کی سینئر اسسٹنٹ ایڈیٹر ہیں۔ وہ ایک تجربہ کار بنگالی مترجم ہیں۔ وہ کولکاتا میں رہتی ہیں اور شہر کی تاریخ اور سیاحتی ادب میں دلچسپی رکھتی ہیں۔