سدا بہار کچھّ کے سبز طوطے
یہ لوک گیت ریگستان کی گرمیوں کا انتہائی خوبصورت منظر لے کر آیا ہے، جس میں طرح طرح کے رس دار پھل ہیں اور پرندوں کے ذریعے بیان کی گئی محبت کی داستان ہے
۴ مارچ، ۲۰۲۴ | پرتشٹھا پانڈیہ
محبوب کے فراق میں تڑپتا اوڈھو جام
اس گیت میں اپنے محبوب سے بچھڑنے کا غم بیان کیا گیا ہے، جو کچھّ کے اوڈھو جام اور ہوتھل پدمنی کے عشق کی ایک قدیم اور مشہور لوک کہانی پر مبنی ہے
۹ جنوری، ۲۰۲۴ | پرتشٹھا پانڈیہ
پرندوں کے پروں پر کس کی پرواز؟
شادیوں کے دوران گائے جانے والے کچھّ کے ایک مشہور لوک گیت میں عورتوں کی زندگی کا موازنہ کُرجاں یا کنج پرندے (ڈیموئسیل کرین) سے کیا گیا ہے
۹ نومبر، ۲۰۲۳ | پرتشٹھا پانڈیہ
گھونگھٹ میں قید خواب
ہندوستان کے دیہی علاقوں میں عورتیں مزدوروں کی طرح کام کرتے ہوئے تو دکھائی دیتی ہیں، لیکن ان کے خواب اور ان کی خواہشیں ان کے من میں دبی رہ جاتی ہیں۔ اُن عورتوں کے من کی پکار ہے یہ لوک گیت
۸ اکتوبر، ۲۰۲۳ | پرتشٹھا پانڈیہ
ریگستان میں پیار کا موسم
کچھی لوک گیت – جس میں پیار ہے، برسات ہے اور بے قراری ہے
۱۵ جولائی، ۲۰۲۳ | پرتشٹھا پانڈیہ
گھر کے دشمن
کچھّ کی ایک نوجوان لڑکی کی اداسیوں کو بیان کرتا لوک گیت، جو شادی کے بعد اپنے خاندان سے عداوت محسوس کرنے لگی ہے
۲۱ جون، ۲۰۲۳ | پرتشٹھا پانڈیہ
کچھّ میں عقیدت و بھائی چارہ کی روایت
یہاں پیش کیا جا رہا گیت ایک ایسے علاقے کا لوک گیت ہے جس نے خطہ میں سیاسی ہنگامہ آرائی کے باوجود موسیقی، فن تعمیر اور ثقافت کی مشترکہ روایات کو بچائے رکھا ہے۔ پیغمبر محمد سے عقیدت کا اظہار کرتے اس گیت میں ریگستان کی انوکھی خوشبو بھی ملتی ہے
۲۵ مئی، ۲۰۲۳ | پرتشٹھا پانڈیہ
گھر کے آنگن سے بچھڑنے کا غم
شادی کے بعد اپنے ماں باپ کے گھر سے وداع ہو رہی ایک لڑکی کے جذبات اس کچھّی گیت میں بیان کیے گئے ہیں
۱۴ مئی، ۲۰۲۳ | پرتشٹھا پانڈیہ
جہاں عورتیں آزادی کے گیت گاتی ہیں
اس فوک گیت میں کچھّ کی دیہی خواتین جائیداد میں برابر حصہ پانے کے لیے آواز بلند کر رہی ہیں
۸ اپریل، ۲۰۲۳ | پرتشٹھا پانڈیہ
کچھّ: ہمیسر جھیل کے کنارے عشق و فراق کی کہانی
بھُج کے سیاق و سباق پر مبنی کچھّ کے اس لوک گیت میں عشق اور فراق کی دُھن سنائی دیتی ہے۔ پاری پر شائع ہونے والے کچھّ کے لوک گیتوں کی سیریز کا یہ دوسرا گیت ہے
۲۵ فروری، ۲۰۲۳ | پرتشٹھا پانڈیہ
کچھّ کا میٹھا پانی: رَن کے لوک گیت
گجرات کے شمال مغربی علاقے کا ایک لوک گیت، جس میں کچھّ کے لوگوں اور ان کی ثقافت کو بہترین انداز میں پیش کیا گیا ہے
۶ فروری، ۲۰۲۳ | پرتشٹھا پانڈیہ