مترجم: محمد قمر تبریز
T


Kanchipuram, Tamil Nadu
|SAT, JUL 03, 2021
کالی کا رقص – تھپّتّم
کالی ویرپڈرن – کلاسیکی رقص، بھرت ناٹیم کی ایک شکل جس میں شاید صرف مردوں نے ہی مہارت حاصل کی ہے – اور تمل فوک ڈانس کی تین قدیم شکلوں کی شاندار پیشکش دیکھیں
Author
Translator
ویڈیو دیکھیں: ایک مشکل اور چیلنج بھرا فوک آرٹ، تھپّتّم رقص ان فنکاروں کے ذریعے پیش کیا جاتا ہے جو پیشکش کے دوران اپنے ہاتھوں میں پکڑے ہوئے ’تھپّو‘ نام کے ڈھول بھی بجاتے ہیں۔ اس قدیم اور مقبول رقص میں کافی تال میل کی ضرورت پڑتی ہے کیوں کہ رقص کرنے والوں کو ہاتھ اور پیر کی حرکتوں میں ہم آہنگی پیدا کرنی ہوتی ہے۔
Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]
Donate to PARI
All donors will be entitled to tax exemptions under Section-80G of the Income Tax Act. Please double check your email address before submitting.
PARI - People's Archive of Rural India
ruralindiaonline.org
https://ruralindiaonline.org/articles/کالی-رقص---تھپّتّم

