بنگال-کے-ادے-رامپور-میں-ماہی-پروری

South 24 Parganas, West Bengal

Dec 14, 2022

بنگال کے ادے رامپور میں ماہی پروری

مغربی بنگال کے جنوبی ۲۴ پرگنہ ضلع کے گاؤں میں آرائش کے لیے استعمال ہونے والی مچھلیاں پالی جاتی ہیں، جس کے لیے کافی احتیاط برتنے کی ضرورت پڑتی ہے۔ بھلے ہی اس کاروبار سے ہونے والی آمدنی غیر مستحکم ہو، لیکن لوگ ان مچھلیوں کو اپنے بچوں کی طرح پالتے ہیں

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Barnamala Roy

برن مالا رائے نے کولکاتا کی پریزیڈنسی یونیورسٹی سے انگریزی میں پوسٹ گریجویشن کی پڑھائی کی ہے۔ وہ ایک آزاد صحافی اور ترجمہ نگار ہیں، اور اس سے پہلے ’کنڈل‘ میگزین میں سب ایڈیٹر کے طور پر کام کر چکی ہیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔