the-dhurrie-weavers-of-ghanda-bana-ur

Bathinda, Punjab

Jul 23, 2024

دری بنانے میں ماہر بھٹنڈا کی مجیدن اور قرسید

مجیدن بیگم اور قرسید بیگم خوبصورتی اور باریکی کے ساتھ بُنی گئی اُن دریوں کے لیے مشہور ہیں جن کی بُنائی وہ اپنے معاش کے لیے کرتی ہیں۔ ان کی شہرت پنجاب کے بھٹنڈا ضلع میں واقع ان کے گاؤں سے باہر تک پھیلی ہوئی ہے، اور یہ بات ان بزرگ خواتین کو اپنا کام آئندہ جاری رکھنے کے لیے آمادہ کرتی ہے

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Sanskriti Talwar

سنسکرتی تلوار، نئی دہلی میں مقیم ایک آزاد صحافی ہیں اور سال ۲۰۲۳ کی پاری ایم ایم ایف فیلو ہیں۔

Editor

Vishaka George

وشاکھا جارج، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا (پاری) کی سینئر ایڈیٹر تھیں اور معاش اور ماحولیات سے متعلق امور پر رپورٹنگ کیا کرتی تھیں۔ اس کے علاوہ، وشاکھا نے ۲۰۱۷ سے ۲۰۲۵ تک پاری کے سوشل میڈیا سے متعلق کاموں کی سربراہی کی، اور پاری ایجوکیشن ٹیم کے ساتھ مل کر پاری کی اسٹوریز کو کلاس میں پڑھائی کا حصہ بنانے اور طلباء و طالبات کو مختلف مسائل پر لکھنے میں مدد کی۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔