gsp-poetry-music-and-more-ur

Pune, Maharashtra

Dec 08, 2023

جی ایس پی: لوک گیت اور موسیقی کی دنیا

سینکڑوں گاؤوں میں گائے جانے والے ایک لاکھ سے زیادہ گیتوں اور تین ہزار سے زیادہ فنکاروں کو جمع کرنے کی انوکھی کوشش میں گرائنڈ مل سانگس پروجیکٹ (جی ایس پی) نے ہاتھ سے چکّی چلاتے وقت گیت گانے والی عام خواتین – کسان، مزدور اور ماہی گیروں کے ساتھ ساتھ بیٹیوں، بیویوں، ماؤں اور بہنوں – کی آوازوں کو بھی جمع کرنے کا اہم کام کیا ہے۔ جی ایس پی کی ابتدا اور اس کی منظوم وراثت پر مبنی پاری کی یہ ڈاکیومینٹری ملاحظہ کریں

Author

PARI Team

Video Editor

Urja

Translator

Qamar Siddique

Video Producer

Vishaka George

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔

Author

PARI Team

پاری ٹیم

Video Producer

Vishaka George

وشاکھا جارج، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا (پاری) کی سینئر ایڈیٹر تھیں اور معاش اور ماحولیات سے متعلق امور پر رپورٹنگ کیا کرتی تھیں۔ اس کے علاوہ، وشاکھا نے ۲۰۱۷ سے ۲۰۲۵ تک پاری کے سوشل میڈیا سے متعلق کاموں کی سربراہی کی، اور پاری ایجوکیشن ٹیم کے ساتھ مل کر پاری کی اسٹوریز کو کلاس میں پڑھائی کا حصہ بنانے اور طلباء و طالبات کو مختلف مسائل پر لکھنے میں مدد کی۔

Video Editor

Urja

اورجا، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا (پاری) کی سینئر اسسٹنٹ ایڈیٹر - ویڈیوہیں۔ بطور دستاویزی فلم ساز، وہ کاریگری، معاش اور ماحولیات کو کور کرنے میں دلچسپی لیتی ہیں۔ اورجا، پاری کی سوشل میڈیا ٹیم کے ساتھ بھی کام کرتی ہیں۔