زمین-سے-ایک-بھی-آلو-آگے-نہیں-جا-رہا-ہے

Kolkata, West Bengal

Nov 16, 2019

’زمین سے ایک بھی آلو آگے نہیں جا رہا ہے‘

حالیہ دنوں کولکاتا کی ایک ریلی میں ۴۳ لوگ ایسے تھے، جنہوں نے قرض اور بحران کے سبب فیملی کے ممبران کے ذریعے خودکشیاں دیکھی تھیں – ان میں سے زیادہ تر آلو کے کسان تھے، جو حد سے زیادہ پیداوار، گرتی قیمتوں، بڑھتی لاگتوں وغیرہ سے متاثر تھے

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Smita Khator

اسمِتا کھٹور، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا (پاری) کے ہندوستانی زبانوں کے پروگرام، پاری بھاشا کی چیف ٹرانسلیشنز ایڈیٹر ہیں۔ ترجمہ، زبان اور آرکائیوز ان کے کام کرنے کے شعبے رہے ہیں۔ وہ خواتین کے مسائل اور محنت و مزدوری سے متعلق امور پر لکھتی ہیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔

Editor

Sharmila Joshi

شرمیلا جوشی پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کی سابق ایڈیٹوریل چیف ہیں، ساتھ ہی وہ ایک قلم کار، محقق اور عارضی ٹیچر بھی ہیں۔