اسکولی-بچے-ڈیجیٹل-غیر-برابری-سے-ڈیجیٹل-تقسیم-تک

Palghar, Maharashtra

Aug 24, 2020

اسکولی بچے: ڈیجیٹل غیر برابری سے ڈیجیٹل تقسیم تک

’آن لائن تعلیم‘ کی دوڑ زمینی سطح پر مہاراشٹر کے پالگھر ضلع کے تلاسری جیسے غریب آدیواسی علاقے میں کیسی نظر آتی ہے؟ پاری نے پڑتال کی کہ یہ پہلے سے ہی سنگین غیربرابری کو کیسے آگے بڑھا رہی ہے

Translator

Qamar Siddique

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Parth M.N.

پارتھ ایم این ۲۰۱۷ کے پاری فیلو اور ایک آزاد صحافی ہیں جو مختلف نیوز ویب سائٹس کے لیے رپورٹنگ کرتے ہیں۔ انہیں کرکٹ اور سفر کرنا پسند ہے۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔